آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان پانچواں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا

85
آسٹریلیا نے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

میلبورن۔19فروری (اے پی پی):آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) بروز اتوار کو میلبورن میں کھیلا جائے گا۔

میزبان ٹیم آسٹریلیا کو 5 میچوں کی سیریز میں 0۔4 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ کینگروز نے پہلے میچ میں آئی لینڈرز کو 20 رنز سے شکست دی،

دوسرا میچ ٹائی ہوا جس میں آسٹریلیا نے سپر اوور میں فتح حاصل کی، تیسرے اور چوتھے میچ میں میزبان ٹیم نے بالترتیب 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔