26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںآسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 17...

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 17 فروری کو کھیلا جائے گا

- Advertisement -

میلبورن ۔ 14 فروری (اے پی پی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 17 فروری کو میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹی 20 میچ کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 17 فروری کو میلبورن، دوسرا 19 فروری کو وکٹوریہ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 22 فروری کو ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=42194

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں