33.8 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںآسٹریلیا اور پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے...

آسٹریلیا اور پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ (کل) کھیلا جائیگا

- Advertisement -

کوالالمپور ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) ہفتہ کو کوالالمپور میں کھیلا جائیگا۔ آسٹریلیا کی ٹیم کو پاکستان کی ویمن ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلوی ویمن ٹیم نے پاکستان کی ٹیم کو پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 22 اکتوبر کو کوالالمپور میں ہی کھیلا جائیگا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118239

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں