آسٹریلیا میں جہاز دریا میں گرنے کے باعث 2افراد ہلاک ،شائقین اورمتعدد کشتیاں لاپتہ

108

سڈنی ۔ 27 جنوری (اے پی پی) مغربی آسٹریلیا میں جہاز دریا میں گرنے کے باعث 2افراد ہلاک ہو گئے جبکہ وہاں کھڑے شائقین اورمتعدد کشتیاں لاپتہ ہو گئیں جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ آسٹریلیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں پائلٹ پیٹرلنچ اور انڈونیشیا کا ایک شہری ہلاک ہوگیا ۔