آسٹریلیا کو دوسرے میچ میں بھی شکست دینے کےلئے پرعزم ہیں، کھلاڑیوں کو کارکردگی میں مزید بہتری لانا ہوگی، ویرات کوہلی

88

کولکتہ ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے قائد اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انکی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم دوسرے میچ میں بھی کینگروز کو شکست دینے کے لئے پرعزم ہے۔