33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںآسٹریلیا کے خلاف 178 رنز، میرے کیریئر کی یادگار اننگز ہے، ڈی...

آسٹریلیا کے خلاف 178 رنز، میرے کیریئر کی یادگار اننگز ہے، ڈی کوک

- Advertisement -

سینچورین ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقن ٹیم کے سٹار وکٹ کیپر اوپننگ بلے باز کوئنٹن ڈی کوک نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں 178 رنز میرے کیریئر کی یادگار اننگز ہے۔ کوک پروٹیز کی طرف سے انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیلنے والے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ صرف میرا دن تھا، وکٹ بھی بیٹنگ کیلئے موزوں تھی میں نے صرف جارحانہ بیٹنگ کرنے کی کوشش کی اور کامیاب رہا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=22453

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں