سڈنی ۔ 17 اپریل (اے پی پی) آسٹریلیا کے مرکزی بینک نے 5آسٹریلوی ڈالر کا نیا نوٹ متعارف کرادیا۔ ریزرو بینک آف آسٹریلیا کے گورنر گلین ٹییومن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق نئے نوٹ کے اجراءکا مقصد نوٹوں کی سیکیورٹی کو مستحکم کرنا ہے اور جعلسازی کا راستہ