میلبورن ۔ 21 جنوری (اے پی پی) سٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈڈبلز ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں۔ مرزا نے کروشین جوڑی دار ایون ڈوڈگ کے ہمراہ پہلے راﺅنڈ میں کروشیا کے میٹ پاوک اور ان کی جرمن جوڑی دار لارا سیگمونڈ کو شکست دی۔