آسٹریلین اوپن ٹینس، رافیل نڈال، ایسٹومن، تھیم، گوفن اور باٹسٹا تیسرا مرحلہ عبور کرتے ہوئے مینز سنگلز پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

112

میلبورن ۔ 21 جنوری (اے پی پی) رافیل نڈال، ڈینس ایسٹومن، ڈومینک تھیم، ڈیوڈ گوفن اور باٹسٹا ایگٹ فتوحات برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔