29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںآسٹریلین نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ،

آسٹریلین نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ،

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) رواں برس شیڈول آسٹریلین نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کے سلسلے میں قومی ٹیم کے چناﺅ کیلئے حتمی ٹرائلز 22 اور 23 فروری کو عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوں گے، دو روزہ ٹرائلز میں منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کا اعلان چند روز بعد کیا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=42945

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں