23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآنگ سان سوچی روہنگیا مسلمانوں پر عائد پابندیوں کو نرم کریں،دلائی لامہ

آنگ سان سوچی روہنگیا مسلمانوں پر عائد پابندیوں کو نرم کریں،دلائی لامہ

- Advertisement -

واشنگٹن۔ 15 جون(اے پی پی) تبت کے جلا وطن رہنما دلائی لامہ نے میانمار کی نوبل انعام یافتہ خاتون سیاستدان آنگ سان سوچی پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے روہنگیا مسلمانوں پر عائد پابندیوں کو نرم کریں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن میں پیس انسٹی ٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے تبتی رہنما نے کہا ہے کہ ایسا کرنا آنگ سان سوچی کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8808

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں