اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) آڈیٹرجنرل آف پاکستان رانا اسد امین نے شاہد سلیم کو ڈائریکٹرجنرل آڈٹ ایچ آر ایم تعینات کیا ہے۔ منگل کو جاری کردہ نوٹیفکشن کے مطابق اے جی پی نے ڈائریکٹر جنرل اے جی پی آر آفس اسلام آباد شیر بہادر ارباب کو ڈائریکٹر جنرل آڈٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کا اضافی چارج دیا ہے۔
آڈیٹرجنرل آف پاکستان رانا اسد امین نے شاہد سلیم کو ڈائریکٹرجنرل آڈٹ ایچ آر ایم تعینات
مزید خبریں