آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ڈائریکٹر جنرلز اور ڈائریکٹرز آف آڈٹ اینڈ اکاﺅنٹس سروس کے تقرر و تبادلہ کی منظوری دیدی

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین نے ڈائریکٹر جنرلز اور ڈائریکٹرز آف آڈٹ اینڈ اکاﺅنٹس سروس کے تقرر و تبادلہ کی منظوری دیدی۔ اس سلسلہ میں جاری ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق شاہد سلیم ڈی جی (ایچ آر) اے جی پی آفس کو ڈی جی آڈٹ (فارن اینڈ انٹرنیشنل) اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔ عمر ظفر کو ڈائریکٹر (فارن اینڈ انٹرنیشنل) …

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین نے ڈائریکٹر جنرلز اور ڈائریکٹرز آف آڈٹ اینڈ اکاﺅنٹس سروس کے تقرر و تبادلہ کی منظوری دیدی۔ اس سلسلہ میں جاری ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق شاہد سلیم ڈی جی (ایچ آر) اے جی پی آفس کو ڈی جی آڈٹ (فارن اینڈ انٹرنیشنل) اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔ عمر ظفر کو ڈائریکٹر (فارن اینڈ انٹرنیشنل) اسلام آباد، احمد تیمور ناصر کو ڈائریکٹر جنرل (ایچ آر) او پی ایس، اے جی پی آفس، کامران راشد خان کو ڈائریکٹر جنرل آڈٹ ( ڈیزاسٹر مینجمنٹ) اسلام آباد، رانا شکیل اصغر ڈائریکٹر ایڈمن ون اے جی پی آفس، محمد سعیداللہ یوسفزئی کو ڈائریکٹر (اسٹیبلشمنٹ) اے جی پی آفس جبکہ وسیم ارشد کو ڈائریکٹر لیگل اے جی پی آفس تعینات کیا گیا ہے۔

Leave a Reply