29.9 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومقومی خبریںآڈیٹر جنرل آف پاکستان کا انٹوسائی کے ورکنگ گروپ میں شمولیت کیلئے...

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا انٹوسائی کے ورکنگ گروپ میں شمولیت کیلئے ایس اے آئی مصر کے مثبت ردعمل کا خیرمقدم

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین نے مالی بدعنوانی و منی لانڈرنگ سے متعلق انٹوسائی کے ورکنگ گروپ میں شمولیت کیلئے ایس اے آئی مصر کی طرف سے مثبت جواب کا خیرمقدم کیا۔ اکاﺅنٹیبلٹی اسٹیٹ اتھارٹی (اے ایس اے) جو مصر کا سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوشن ہے، نے ایس اے آئی پاکستان کی طرف سے مالی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے خاتمہ کیلئے انٹوسائی کے ورکنگ گروپ میں شمولیت کی خواہش کو سراہتے ہوئے مثبت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4677

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں