آڈیٹر جنرل آف پا کستان نے پا لیسی بو رڈ کا پہلا اجلاس یکم اگست کو طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) آڈیٹر جنرل آف پا کستان رانا اسد امین نے پا لیسی بو رڈ کا پہلا اجلاس یکم اگست ،2016 کو طلب کر لیا۔ اجلاس میں شفاف احتساب کے عمل میں مزید بہتر ی کے لیے وسیع اور ہمہ گیر اصلاحات اور پا لیسی کو زیر بحث لایا جا ئے گا۔ احتساب اورشفافیت کے عمل کو تیزی سے بدلتے ہو ئے طرز حکمرانی …

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) آڈیٹر جنرل آف پا کستان رانا اسد امین نے پا لیسی بو رڈ کا پہلا اجلاس یکم اگست ،2016 کو طلب کر لیا۔ اجلاس میں شفاف احتساب کے عمل میں مزید بہتر ی کے لیے وسیع اور ہمہ گیر اصلاحات اور پا لیسی کو زیر بحث لایا جا ئے گا۔ احتساب اورشفافیت کے عمل کو تیزی سے بدلتے ہو ئے طرز حکمرانی کے مطابق مزید متحرک کر نے کے لیے آڈیٹر جنر ل نے پا لیسی بورڈ کو نئے سر ے سے تشکیل دیا ہے جس میں اکا ﺅ نٹنگ کے پیشہ ور اداروں اور سو ل سو سا ئٹی کی تنظیموں سمیت تما م شراکت داروں کے نمائندوں کو شا مل کیا گیا ہے۔

Leave a Reply