27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی حمزہ خان کو برٹش جو...

ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی حمزہ خان کو برٹش جو نیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاکستانی سکواش کھلاڑی حمزہ خان کو برٹش جو نیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر بھی ہیں۔ اس کامیابی سے ایک طویل عرصے کے بعد سکواش کے کھیل میں پاکستانی پرچم سر بلند ہوا۔ پاک فضائیہ اور پاکستان سکواش فیڈریشن ملک میں سکواش کے کھیل کے فروغ کےلئے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=182874

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں