- Advertisement -
کراچی۔ 03 اپریل (اے پی پی):ابراہیم حیدری پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے10کلو سے زائد گٹکا ماوا اور فروختگی رقم برآمدکرلی۔
پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم پپن ولد شفیق عمر کالونی کے علاقے میں گٹکا ماوا فروخت کرتا تھا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیاہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578277
- Advertisement -