ابوظہبی کمرشل بینک کے سہ ماہی منافع میں 5 فیصد اضافہ

104

دبئی ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) ابو ظہبی کمرشل بینک (اے ڈی سی بی) کے سہ ماہی منافع میں 5 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ابوظہبی کمرشل بینک کو سال کی تیسری سہ ماہی میں 1.15بلین درہم (313.1 ملین ڈالر)کا خالص منافع حاصل ہوا ہے جو کہ گذشتہ سال کی اسی سہ ماہی سے5.5 فیصد سے 109 بلین درہم زیادہ ہے۔ بینک کی اسلاملک فنانس انکم میں اس سہ ماہی میں 169.79 بلین درہم کا اضافہ ہوا ہے