اتوار بازار میں لگنے والی آگ بجھانے میں پاک فضائیہ کے اہلکار پیش پیش

142

اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد کے وسط میں واقع اتوار بازار میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔

آج شام اسلام آباد کے اتوار بازار میں لگنے والی آگ پر قابو پانے میں جاری امدادی کارروائیوں میں پاک فضائیہ کے اہلکار پیش پیش رہے۔

پاک فضائیہ کی 2 فائرفائیٹر گاڑیوں نے آگ بجھانے میں سول انتظامیہ کی مدد کی۔