احمدشہزاد نے پاکستان ون ڈے کپ میں شاندار سنچری داغ دی

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) خیبرپختونخوا ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز احمدشہزاد نے رواں پاکستان ون ڈے کپ میں شاندار سنچری جڑ دی۔