لاہور۔5 اگست(اے پی پی )پاکستان فلم انڈسٹری کی تاریخ کا ایک اہم کردار اداکارہ وہدایت کارہ شمیم آرا ئ7برس سے زائد عرصہ موت سے جنگ لڑتے ہوئے لندن کے ہسپتال میں زندگی کی بازی ہارگئیں اور خالق حقیقی سے جاملیں، وہ گذشتہ 7برس سے برین ہیمرج کی وجہ سے کومہ میں تھیں،شمیم آراکی عمر 76برس کے قریب تھی، وہ 22مارچ 1941ءکو بھارت کے شہر دہلی میں پیداہوئی تھیں،پھر1956ءمیں کراچی سے …
اداکارہ وہدایت کارہ شمیم آرا ءطویل بیماری کے بعد انتقال کر گئیں، لندن میں سپر د خاک

مزید خبریں
لاہور۔5 اگست(اے پی پی )پاکستان فلم انڈسٹری کی تاریخ کا ایک اہم کردار اداکارہ وہدایت کارہ شمیم آرا ئ7برس سے زائد عرصہ موت سے جنگ لڑتے ہوئے لندن کے ہسپتال میں زندگی کی بازی ہارگئیں اور خالق حقیقی سے جاملیں، وہ گذشتہ 7برس سے برین ہیمرج کی وجہ سے کومہ میں تھیں،شمیم آراکی عمر 76برس کے قریب تھی، وہ 22مارچ 1941ءکو بھارت کے شہر دہلی میں پیداہوئی تھیں،پھر1956ءمیں کراچی سے فلم ”کنواری بیوہ“سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز بطور ہیروئن کیا،فلم کے ہدایت کار نجم نقوی ( مرحوم) تھے








