- Advertisement -
اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):اداکار فیصل قریشی آٹھ سال کے وقفے کے بعد نئے ڈرامہ سیریل ’’ظلم‘‘ کے زریعے ہم ٹی وی کی جانب لوٹ رہے ہیں ۔ فیصل قریشی کے نئے ڈرامے کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی جس میں وہ ایکبار مرتبہ پھر رعونت سے بھرے ظالم انسان کے طور نظر آ رہے ہیں ۔
فیصل کے ساتھ فی میل مرکزی کاسٹ میں اداکارہ نوین وقار اور اقراء عزیز ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں شہزاد شیخ ،صبا فیصل،ہانی طحہ ،سحر ہاشمی ،عدیلہ سلیم ،عمارہ قاضی اور تزئین حسین شامل ہیں ۔مومنہ درید پروڈکشن کے ڈرامے ظلم کی کہانی کو ریحانہ آفتاب نے لکھا ہے اور اس کوالیاس کشمیری نے ڈائریکٹ کیا ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=401561
- Advertisement -