کھیل کی خبریں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا سرفہرست کی طرف Abdul Quddus - پیر, 11 اپریل 2016, 9:52 صبح 225 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ایپوہ ۔ 11 اپریل (اے پی پی) سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا 9 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر ہے۔