- Advertisement -
ایپوہ ۔ 16 اپریل (اے پی پی) پچیسویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ نے میزبان ملائیشیا کو پنالٹی شوٹ آﺅٹ پر 5-4 گولز سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ ملائیشین ٹیم جیت سے ایک منٹ کی دوری پر تھی کہ کین رسل نے آخری لمحات میں گول کر کے میچ کا رخ بدل دیا اور دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 3-3 گولز برابری پر ختم ہوا، پنالٹی شوٹ آﺅٹ پر بلیک کیپس نے 5-4 گولز سے کامیابی حاصل کر کے تیسری پوزیشن اپنے نام کی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1236
- Advertisement -