اراکین قومی اسمبلی کا سانحہ کوئٹہ پراظہارخیال

اسلام آباد ۔ 09 اگست(اے پی پی) قومی اسمبلی میں کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعہ کے خلاف بحث منگل کو بھی جاری رہی اور اس دوران اراکین نے دہشتگردی کے خلاف پارلیمنٹ کی منشا سے پالیسی بنانے‘ شہداءکے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کے لئے پارلیمانی وفد بھیجنے کی تجویز دی، اراکین نے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف ہمیں سیاسی اختلافات سے بالائے طاق ہو کر یکجہتی اور اتحاد …

اسلام آباد ۔ 09 اگست(اے پی پی) قومی اسمبلی میں کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعہ کے خلاف بحث منگل کو بھی جاری رہی اور اس دوران اراکین نے دہشتگردی کے خلاف پارلیمنٹ کی منشا سے پالیسی بنانے‘ شہداءکے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کے لئے پارلیمانی وفد بھیجنے کی تجویز دی، اراکین نے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف ہمیں سیاسی اختلافات سے بالائے طاق ہو کر یکجہتی اور اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور پڑوسی ممالک سے تعلقات پر نظرثانی کرنا ہوگی۔ منگ

مزید خبریں

Leave a Reply