24.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںارجنٹائن اور چلی کے درمیان کوپا امریکا فٹ بال کپ کا فائنل...

ارجنٹائن اور چلی کے درمیان کوپا امریکا فٹ بال کپ کا فائنل 27 جون کوکھیلا جائیگا

- Advertisement -

لاس اینجلس ۔23 جون (اے پی پی) ارجنٹائن اور دفاعی چیمپئن چلی کی ٹیموں کے درمیان کوپا امریکا فٹ بال کپ 2016ءکا فائنل میچ 27 جون کو کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل کوپا امریکا فٹ بال کپ 2016ءکے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی ٹیم نے امریکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں چلی نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کولمبیا کو شکست دیکر کوپا امریکا فٹ بال کپ 2016ءکے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا اور اب کوپا امریکا فٹ بال کپ 2016ءکا بادشاہ کون بنے گا اس کا فیصلہ 27 جون کو ہوگا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9747

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں