اردو زبان کا نفاذ اور ترویج حکومت کی اولین ترجیح ہے،عرفان صدیقی

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اردو زبان کا نفاذ اور ترویج حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزارتوں اورڈویژنوں کو فنی و تکنیکی معاونت فراہم کرنے کےلئے 32 کتب مرتب کی لی گئی ہیں، اسٹیبلشمنٹ کوڈ، رول آف بزنس کے متراجم کردیئے گئے ہیں اور وزیراعظم سیکرٹریٹ سے اردو میں خط وکتابت ہونا شروع ہوگئی ہے، اردو ہماری …

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اردو زبان کا نفاذ اور ترویج حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزارتوں اورڈویژنوں کو فنی و تکنیکی معاونت فراہم کرنے کےلئے 32 کتب مرتب کی لی گئی ہیں، اسٹیبلشمنٹ کوڈ، رول آف بزنس کے متراجم کردیئے گئے ہیں اور وزیراعظم سیکرٹریٹ سے اردو میں خط وکتابت ہونا شروع ہوگئی ہے، اردو ہماری آبرو، عزت، سرمایہ ، ماتھے کا جھومر اور قومی یکجہتی کی علامت ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply