لاہور۔12 جنوری(اے پی پی )دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کی ١ٹھویں برسی منگل کو منائی جائے گی ۔ ارفع کریم رندھاوا 2 فروری 1995ء کو لیفٹیننٹ کرنل (ر)امجد کریم رندھاوا کے ہاں فیصل آباد میں پیداہوئیں ۔ انہوںنے دنیاکی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کااعزاز حاصل کرنے کے علاوہ فاطمہ جناح گولڈ میڈل ، سلام پاکستان یوتھ ایوارڈ اور صدارتی پرائیڈ …
ارفع کریم رندھاوا کی ١ٹھویں برسی (منگل) منائی جائے گی

مزید خبریں
لاہور۔12 جنوری(اے پی پی )دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کی ١ٹھویں برسی منگل کو منائی جائے گی ۔ ارفع کریم رندھاوا 2 فروری 1995ء کو لیفٹیننٹ کرنل (ر)امجد کریم رندھاوا کے ہاں فیصل آباد میں پیداہوئیں ۔ انہوںنے دنیاکی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کااعزاز حاصل کرنے کے علاوہ فاطمہ جناح گولڈ میڈل ، سلام پاکستان یوتھ ایوارڈ اور صدارتی پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت دیگر اعزازات حاصل کئے۔ ارفع کریم مختصر علالت کے بعد 14جنوری 2012ء کو داغ مفارقت دے گئیں۔








