- Advertisement -
دمشق۔26اگست (اے پی پی):شام کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی ٹم برّاک نے کہا ہے کہ اسرائیل اور شام کے درمیان مذاکرات مثبت ہیں، لیکن حتمی معاہدے کے لیےمزید کام کی ضرورت ہے۔
العربیہ اردو کے مطابق انہوں نے کہا کہ دونوں کے درمیان باہمی خیر سگالی کی خواہش موجود ہے، لیکن فی الحال مزید کام کی ضرورت ہے،یہ تعمیری مکالمہ طویل مدتی فہم کی بنیاد فراہم کرے گا، جس سے خطے میں استحکام اور خوشحالی کی راہ ہموارہو گی۔
- Advertisement -
- Advertisement -