23 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںاسرائیل دہشتگرد ہے،ہم ا سے ریاست تسلیم نہیں کرتے،سپیکر قومی اسمبلی سردار...

اسرائیل دہشتگرد ہے،ہم ا سے ریاست تسلیم نہیں کرتے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

- Advertisement -

اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اسرائیل دہشتگرد ہے ہم اسے ریاست تسلیم نہیں کرتے۔ جمعے کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایران پراسرائیلی جارحیت کے حوالے سے قراردادپربحث کے دوران صاحبزادہ حامد رضا نے جب کہاکہ اسرائیل ایک دہشتگردریاست ہے تواس پرسپیکر نے کہاکہ ہم اسرائیل کو ریاست تسلیم نہیں کرتے، ہم اسے دہشت گردسمجھتے ہیں۔  \

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں