25.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل نے صارفین تک رسائی کےلئے سائبر کمپنیوں سے مدد مانگ لی

اسرائیل نے صارفین تک رسائی کےلئے سائبر کمپنیوں سے مدد مانگ لی

- Advertisement -

مقبوضہ بیت المقدس ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) سرائیلی فوج نے صارفین کے نجی سطح کے رابطوں اور ان کی مواصلاتی تال میل تک رسائی کے لیے سائبر کمپنیوں سے مدد طلب کی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے گوگل ، فیس بک ، ٹوئٹر ، یو ٹیوب اور انسٹا گرام جیسی بڑی سائبر کمپنیوںسے تجاویز مانگی ہیں تاکہ صارفین کے ذاتی نوعیت کے رابطوں تک رسائی کے لیے نیا کنٹرول سسٹم قائم کیا جا سکے۔عبرانی اخبار "ہارٹز” کی طرف سے جاری کردہ پورٹ بتایا گیا ہے کہ فوج کی طرف سے سائبر کمپنیوں سے تجاویز طلب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ عام صارفین کے ذاتی مواصلاتی رابطوں کی معلومات حاصل کرنا چاہتی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118221

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں