37.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آباد کاری کا جنون سوار ہے،...

اسرائیل پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آباد کاری کا جنون سوار ہے، اقوام متحدہ

- Advertisement -

غزہ ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب نیکولائے ملادینوف نے فلسطین میں اسرائیل کی طرف سے جاری غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھ کر عالمی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71117

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں