24.9 C
Islamabad
ہفتہ, مارچ 29, 2025
ہومعلاقائی خبریںاسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ ورکاں کابنیادی مرکز صحت تتلے عالیٰ کا اچانک دورہ

اسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ ورکاں کابنیادی مرکز صحت تتلے عالیٰ کا اچانک دورہ

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں ۔ 26 مارچ (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی خصوصی ہدائت پر ضلع بھر سے اسسٹنٹ کمشنرز متحرک ہو گئے ہیں، اوراسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ نے بنیادی مرکز صحت تتلے عالیٰ کا اچانک دورہ کیا۔سٹاف حاضراور بنیادی ادویات میسر تھیں، صفائی کے انتظامات تسلی بخش نہ پائے گئے اوپی ڈی رجسٹر چیک کیا۔ انچارج کو ہدایت کی کہ سنٹر کی بہتری کیلئے بھرپور توجہ دے کر تمام امور میں بہتری لانے کیلئے کوشش جاری رکھیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576314

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں