23.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںاسسٹنٹ کمشنر جدباء فیضان زیب کا میرہ گئی بازار کا دورہ، اشیاءخوردونوش...

اسسٹنٹ کمشنر جدباء فیضان زیب کا میرہ گئی بازار کا دورہ، اشیاءخوردونوش سستے داموں فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت

- Advertisement -

تورغر۔ 2 مئی (اے پی پی):صوبائی حکومت کے عوامی ایجنڈا کے تحت اور ڈپٹی کمشنر ضلع تورغر صفدر اعظم قریشی کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر جدباءمحمد فیضان زیب نے میرہ گئی بازار کی انسپکشن کی۔ دوران انسپکشن مختلف اشیائے خوردونوش کی دستیابی اور مقررکردہ نرخوں پر عوام کوفراہمی کا جائزہ لیا اورسرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق اشیا فروخت کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

انہوں نے کہا کہ اشیاءخوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کو تنبیہ کی کہ ان کے خلاف آئندہ بھی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=591207

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں