24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںاسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کی زیر صدارت جشن آزادی کے حوالے سے اجلاس

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کی زیر صدارت جشن آزادی کے حوالے سے اجلاس

- Advertisement -

سمبڑیال۔ 13 اگست (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال غلام فاطمہ کی زیر صدارت جشن آزادی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سرکاری محکموں کے سربراہان نے شرکت کی ۔اجلاس جشن آزادی 14 اگست اور معرقہ حق کے سلسلہ میں تحصیل سمبڑیال میں ہونے والی تقریبات کی تیاری کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں منعقد ہوا ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے تمام محکموں کو جشن آزادی اور معرقہ حق منانے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں