- Advertisement -
اسلام آباد۔28جنوری (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اسلام آباد انیل سعید نے جمعہ کوبنی گالہ کے علاقے کا دورہ کرتے ہوئے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔
اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے اپنے دورے کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ،کوویڈ 19 ایس او پیز پر عمل درآمد ، پھلوںسبزیوں کی دکانوں، کیش اینڈ کیریز، جنرل اسٹورز، چکن گوشت، دودھ کی دکانوں اور بیکریوں میں پولی تھین بیگز کے غیر قانونی استعمال کی نگرانی کا معائنہ کیا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو قانون کے مطابق جرمانہ اور وارننگ دی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=292723
- Advertisement -