28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںاسسٹنٹ کمشنر لاہور سٹی کا فروٹ و سبزی منڈی بادامی باغ کا...

اسسٹنٹ کمشنر لاہور سٹی کا فروٹ و سبزی منڈی بادامی باغ کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

- Advertisement -

لاہور۔15فروری (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر لاہور سٹی عدنان رشید نے فروٹ و سبزی منڈی بادامی باغ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا،اس موقع پر انہوں نے متعلقہ افسران کو سبزی و فروٹ منڈی میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی،اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے سبزی و فروٹ منڈی میں سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کا بھی جائزہ لیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=295540

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں