33.2 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںاسسٹنٹ کمشنر نے گودام سے 300 بوریاں چینی برآمد کرکے مالک پر...

اسسٹنٹ کمشنر نے گودام سے 300 بوریاں چینی برآمد کرکے مالک پر ایک لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانہ،گودام سیل کر دیا

- Advertisement -

مظفرگڑھ۔ 06 ستمبر (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنرچوک سرورشہید نے چینی کے مصنوعی بحران کے خاتمہ کےلئے چینی مافیاکے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے،انہوں نے پیرجگی موڑ پر چینی کے گودام پرچھاپہ مار کر ناجائز طور پر زخیرہ کی گئی

چینی کے 300 بیگ برآمد کر کے گودام کو سیل کر دیا ہےاور گودام کے مالک ذوالفقارنامی ڈیلر پرایک لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے،اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ چینی کا مصنوعی بحران پیدا کرنے اور بلیک میں مہنگی کرنے والے زخیرہ اندوزں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جا ئے گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=387447

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں