اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی نے ون ڈش کی خلاف ورزی پر میرج ہال کے مالک پر جرمانہ عائد کردیا

101
Marriage Halls

چیچہ وطنی۔ 25 فروری (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی نے ون ڈش کی خلاف ورزی پر میرج ہال کے مالک پر جرمانہ عائد کردیا، اسسٹنٹ کمشنر وحید حسن نے بائی پاس روڈ پر واقع میرج ہال کوچیک کیا تو ون ڈش کی خلاف ورزی پائی گئی جس پر میرج ہال کے مالک پر50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔