- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 04 مارچ (اے پی پی) اسلامک گیمز کے لئے قومی ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں کھلاڑیوںکے ٹرائلز(کل) پیر کو جناح سٹیڈیم ، اسلام آباد میںہونگے، اسلامک سولیڈیٹری گیمز 12 مئی سے باکو، آزربائیجان میں ہوگی جس میں اسلامی ملکوں کی کھلاڑی حصہ لیں گے،پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدر راشد ملک نے بتایا کہ قومی ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے کھلاڑیوں کا اسلامک گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ جناح سٹیڈیم میں جاری ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45014
- Advertisement -