اسلام آباد۔17نومبر (اے پی پی):پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کااجلاس پیرکی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیاگیا۔ جمعے کو ایوان بالا کے اجلاس کے آغازپر اراکین نے وفاقی وزرا کی ایوان میں عدم موجودگی پر سوال اٹھایا ۔
چیئرمین سینیٹ اراکین کو اپنی نشستوں پر بیٹھنے کے لئے کہتےرہے۔ بعدازاں چیئرمین نے ایوان کی کارروائی پیر کی سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کردی۔