قومی خبریں اسلام آباد،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پی ایم ہائوس میں پودالگاکر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا کی طرف Hafiz Sharif - جمعہ, 15 مارچ 2024, 11:40 صبح 135 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پودالگاکر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا ۔ جمعے کو وزیراعظم محمد شہبازشریف نے وزیراعظم ہائوس میں پودالگا کر 2024 کی موسم بہار کی شجر کار ی مہم کا آغازکیا۔