- Advertisement -
اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):ملک بھر میں 78ویں جشن آزادی کی صبح کا آغاز 31 وفاقی دارالحکومت میں جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21توپوں کی سلامی سے ہوا۔
مظفر آباد میں بھی پاک فوج کے دستوں نے توپوں کی سلامی پیش کی۔ نماز فجر کے بعد ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں
- Advertisement -