26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںاسلام آباد ، لہتراڑ روڈ پر ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی...

اسلام آباد ، لہتراڑ روڈ پر ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی ، دو دکانوں سیل ، مالکان گرفتار

- Advertisement -

اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر رورل اسلام آباد نے لہتراڑ روڈ پر ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی جس کے دوران دو دکانوں کو سیل کرکے مالکان کو گرفتار کیا گیا۔

بدھ کے روز اسسٹنٹ کمشنر رورل اسلام آباد نے لہتراڑ روڈز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا معائنہ کیا تاکہ مقررہ نرخوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے خلاف ورزی پر 2 دکانیں سیل کردیں اور مالکان کو گرفتار کر لیا گیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=291417

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں