24.9 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںاسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی نے (کل )کے لئے عارضی بجلی...

اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی نے (کل )کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔3ستمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے (کل )جمعرات کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

4ستمبر2025 کو صبح7 بجے سے دن12بجے تک راولپنڈی سٹی سرکل،ملت آباد،ذیشان کالونی فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،رحمت آباد۔I، رحمت آباد۔II،جیل پارک،کوٹ جبی،مکہ چوک،بوستان خان،ڈیفنس روڈ،ہمایوں۔I،روز لائن،اڈیالہ،کلیال،ہمایوں روڈ،میجر ریاض منظور فیڈرز،اٹک سرکل،نوازش شہید، آرمی بریگیڈ/ایس ایس ڈی، کامسٹ یونیورسٹی،شیر شاہ سوری، D-18، D-17، AWT-1، AWT-2،کیبنٹ،ایم پی سی ایچ بلاک اے،ایم پی سی ایچ بی۔17،گلشن صحت،ویلی، پنڈ پران،سنگجانی،سرائے خربوزہ،شاہ اللہ دتہ،پ

- Advertisement -

سوال،ملہوالی،کھڑپہ،سونی،مسلم ٹائون فیڈرز صبح7بجے تا دن 2بجے تک چکوال سرکل،بلکسر،پیپلی،دھرابی فیڈرز،صبح7بجے تا شام 4بجے تک جی ایس او سرکل،اونہہ ٹائون۔1 فیڈر اور گردونواح بند رہیں گے۔132KV اسلام گڑھ اور چکسواری گرڈ سٹیشن پر متبادل ذرائع سے بجلی کی سپلائی جاری رہے گی تاہم ضرورت پڑنے پر 20سے25 میگا واٹ کی لوڈ مینجمنٹ کی جا سکتی ہے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں