22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںاسلام آباد انتظامیہ کا وفاقی روٹس سمیت میٹرو بس سروس کل معطل...

اسلام آباد انتظامیہ کا وفاقی روٹس سمیت میٹرو بس سروس کل معطل کرنے کا فیصلہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی روٹس سمیت میٹرو بس سروس 17 اکتوبر (جمعرات) کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس کے لئے اٹھائے گئے سیکورٹی اقدامات کے پیش نظر میٹرو بس سروس اور اس کے فیڈر روٹس پر سروس (17 اکتوبر) جمعرات کو بند رہے گی۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں