اسلام آباد اور راولپنڈی4.5شدت کا زلزلہ

111
Earthquake
Earthquake

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز فتح جنگ سے 16 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔واضع رہے کہ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع مواصول نہیں ملی ہوئی ۔