اسلام آباد اے ڈویژن فٹ بال لیگ 12 نومبر سے شروع ہوگی

127
فٹبال ٹورنامنٹ

اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد اے ڈویژن فٹ بال لیگ 12 نومبر سے شروع ہوگی۔