33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںاسلام آباد دھماکہ قابل مذمت ہے ،پولیس کی بہادری نے شہر کو...

اسلام آباد دھماکہ قابل مذمت ہے ،پولیس کی بہادری نے شہر کو تباہی سے بچایا، گورنر سندھ

- Advertisement -

کراچی۔23دسمبر (اے پی پی): گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچایا۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے آئی 10 اسلام آباد میں خودکش دھماکے کی مذمت کی ہے ۔

انہوں نے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعہ میں ملوث عناصر انسان کہلائے جانے کے بھی لائق نہیں،پولیس اہلکاروں نے انتہائی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=342932

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں