ملک میں اتوار کو دو بار زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

150
Earthquake
Earthquake

اسلام آباد۔28مئی (اے پی پی):ملک میں اتوار کو دو بار زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔پہلی بار زلزلہ صبح 10 سے 11 بجے کے درمیان جبکہ دوسری بار شام 6 بجے کے قریب زلزلہ ہوا۔

صبح ہونے والے زلزلہ کی ریکٹر سکیل پر شدت 6 تھی جبکہ شام کو ہونے ولے زلزلہ کی شدت 4.7 تھی اور اس کا مرکزجلال آباد افغانستان تھا۔